ایس ایچ او ترکھانوالہ معطل عظمت جوئیہ تعینات

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے نے دو تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے
سرگودھا سب انسپکٹر عظمت جوئیہ کو ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا سے ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا جبکہ سب انسپکٹر طارق عرفان کو ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا سے معطل کر کے پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow