شہدائے پولیس کے خاندانوں کو آئی جی کی طرف سے عید پیکج دینے کا اعلان

لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی جانب سے شہداء کی فیملیز کو عید پیکج کی فراہمی کیلئے ہدایات جاری
لاہور: شہداء فیملیز کو عید گفٹس کی فراہمی بروقت مکمل کرنے کیلئے سی سی پی او لاہور سمیت تمام آر پی اوز، ڈی پی اوز کومراسلہ بھجوا دیا گیا۔
لاہور: 20مئی تک ہر ضلع میں ڈی پی اوز خود یا دیگر سینئر افسر شہداء کے گھروں میں عید گفٹس پہنچائیں گے۔
لاہور: عید گفٹ میں ہر فیملی کیلئے فی کس5ہزار نقد کے علاوہ اہل خانہ کی ضروریات کیلئے راشن کا سامان شامل ہوگا۔
لاہور: عید الفطر پرآ ر پی اوز،ڈی پی اوز اپنے اضلاع کے دو شہدا کیء فیملیز کے گھر وں کا خود دورہ کریں۔ آئی جی پنجاب
لاہور: شہداء فیملیز کی ضروریات کا خیال رکھنے کے ساتھ انکی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: پنجاب پولیس کے شہداء محکمے کاقابل فخر سرمایہ اورپوری قوم کے ہیروز ہیں۔ آئی جی پنجاب
لاہور: شہدائے پولیس کے اہل خانہ کی بہتر ین ویلفیئر اور سرپرستی محکمہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ آئی جی پنجاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow