گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایف بی آر نے توسیع کردی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )ایف بی آر نے مارچ کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس ادائیگی اور گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق مارچ کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ادائیگی کی آخری تاریخ 12 مئی سے بڑھا کر 27 مئی مقرر کردی گئی ہے۔فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس کے مارچ کے گوشوارے 30 مئی تک جمع کروائے جاسکیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow