عید کی چھٹیاں وزارت داخلہ نے 06 چھٹیوں کا اعلان کردیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے ) وفاقی ملازمین کے لئے عید الفطر  پر 06 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے،22سے 27مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن  بھی جاری ہوگیا ہے۔   چاروں صوبوں کےچیف سیکرٹریز نے۔9چھٹیاں دینے کی تجویز دی تھی ۔جس پر وفاقی حکومت نے 22سے 27مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات سے نوٹیفکشن جاری کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow