پولیس کی جانب سے ڈبل سواری کا شکار جاری 52موٹر سائیکل سوار شکار کرلئے

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )شہر اور گردونواح میں ڈبل سواری اور اس قانون شکنی کے خلاف کاروائی کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا، پولیس نے شاہین چوک،161شمالی، اولڈ سول لائن،مڈھ رانجھا،گھلا پور،پی اے ایف روڈ، نہنگ،کوٹ فرید، فاطمہ جناح کالونی سمیت ضلع بھر میں جاری کریک ڈاﺅن کے دوران ڈبل سواری کے مرتکب حسین شہریار،محمد فاروق، محمداشرف، عثمان، رﺅف، واجد علی ،ذیشان سکندر ، ، فیصل حیات، منظور احمد،شوکت حیات، امان اللہ، زین افضل، جعفر حسین،محمد افضال،محمد تنویر ،صدام حسن، نواب حسین، محمد شعیب ،داﺅد،فیصل شہزاد، علی حسن، امیر حمزہ، محمد سلمان، محمدافضل، فیصل محمود وغیرہ مزید52افراد گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow