ڈویژنل ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ نے 9 نائب تحصیلداروں کو تحصیلدار بنا دیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )ڈویژنل ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی منظوری سے سرگودھا سمیت ریجن کے 9نائب تحصیلداروں کو باضابطہ طور پر تحصیلداروں کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی،جن میں محمد فیاض، محمد عظیم، محمد شہد اقبال، دوست محمد ،احسان الہی ، عبدالرشید، محمد ریاض خان، کلیم اللہ خان اور محمد شفیق شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow