پناگاہوں کا بجٹ کورونا ریلیف میں استعمال پناہ گاہوں کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے دوران شہر کے 6 سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں بارہ ارب روپے کی لاگت سے 6قیام گاہے بنانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ بجٹ میں اس منصوبے کی مد میں 12 ارب روپے مختص بھی کردئیے گئے لیکن پنجاب حکومت نے قیام گاہوں کا بجٹ دوسری جگہ استعمال کر کے وزیراعظم کے اس منصوبے سے محروم کردیا ہے۔اس وقت ضلع سرگودھا میں عارضی بھی 9 پناہ گاہ بنائی ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow