سرگودہا کا موسم طوفان بن رہا

اس وقت گرج چمک کا طوفان نورپورتھل میں تشکیل پا رہا جس سے رات تک سرگودھا اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ایک اور طوفان میانوالی اور خوشاب کے قریب موجود ہے جس سے میانوالی اور خوشاب میں بھی اج رات کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع۔یہ موجود سلسلے کا آخری دن ہو گا اس کے بعد شدید گرمی کیلیے تیار ہو جائیں۔اس دوران شدید گرمی کی صورت لوکل ڈیولپمنٹ ہو سکتی ہے۔یہ جہاں ہو گی صرف وہی ہلکی بارش ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow