چیف ایگزیکٹیو فیسکو چوہدری شفیق کھلی کچہری لگائیں گے

سرگودھا (طاہر محبوب سے  )چیف ایگزیکٹوفیسکو شفیق الحسن صارفین بجلی کے مسائل کے فوری حل کیلئے مورخہ 19مئی بروز منگل کوفیسکو ہیڈکوارٹرزمیں آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے جس میں موجودہ کرونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظروہ دن ساڑھے گیارہ سے دوپہر ایک بجے تک صارفین کے مسائل براہ راست بذریعہ ٹیلی فون سنیں گے اور موقع پر ہی ان کے ازالے کے احکامات جاری کریں گے۔فیسکو ریجن کے آٹھوں اضلاع بشمول سرگودھا، خوشاب ،چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، میانوالی، اوربھکرکے صارفین ان سے ٹیلی فون041-9220290، 041-9220618، 041-9220604 اور ٹول فری نمبر080066554پر رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ ان کی شکایات بجلی کافوری ازالہ ممکن ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow