ہفتے میں سات دن کام کرنے کی اجازت دینے کے حکم پر ھم سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں سیخ خاور

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )ہفتہ میں 7 روز کام کی اجازات دنیے کے حکم پر چیف جسٹس اف پاکستان کو اسی تاریخی فیصلہ دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار شیخ ندیم خاور صدر جنرل سیکرٹری محمد سیلمان مرزا مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کا مارکیٹ بند کرانے کا اقدام غیر قانونی اور تاجر دشمنی پر مبنی تھا ۔ الحمد اللہ سپریم کورٹ نے تاجروں کے مسائل اور مشکلات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں 7 دن کام کرنے کا حکم دیا کر دل جیت لیا ہے ، سپریم کورٹ نے نا صرف تاجروں بلکہ عوام کے دلوں کی ترجمانی کی ،شیخ ندیم خاور اور سیلمان مرزا نے کہا کہ تاجروں کی واضع مدد اللّه تعالیٰ نے سپریم کورٹ کے زریے کروائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow