مسلم لیگ یوم مئی بھرپور طریقے سے منائے گی ارکان اسمبلی و صوبائی کیک کاٹیں گے

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )پاکستان مسلم لیگ نواز نے 28 مئی کو بھرپور طور پر منانے کا فیصلہ ، ملک بھر میں تقریب منعقد ہونگی ، سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھا جائے گا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز نے 28 مئی کو بھرپور طور پر منانے کیلئے اقدامات شروع کردے ہیں سرگودھا سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریب منعقد کروانے منتخب اراکین اسمبلی اور ڈویژن ، ضلعی اور سٹی کی سطح پر کیک کاٹے جائے گئے ، جبکہ مرکزی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوگئی ، جس سے مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے علاوہ دیگر مرکزی عہدیدارن خطاب کریں گئے ، یاد رہے میاں محمد نواز شریف نے 1999میں ایٹمی دھماکوں سے ملک کو ایٹمی ملک بنا تھا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow