سرگودہا ڈی ایچ کیو ائیسولیشن وارڈ سے چار مزید مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ


سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے آئسولیشن وارڈز سے کورونا کے مزید پانچ مشتبہ مریضوں کا ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں ڈسچارج کر دیا گیا، جن میں فیکٹری ایریا کی نگینہ بی بی،شہباز احمد،سلانوالی کا محمد عثمان،اولڈ سول لائن کا حسنات ریاض، 34جنوبی کا محمد خان شامل ہیں، قوائد و ضوابط کے مطابق انہیں مزید 14,14روپے کیلئے گھروں میں قرنطینہ کیا گیا ہے جہاں ماہر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم انہیں کا وقتاً فوقتاً طبی معائنہ کر یگی اور14روز بعد پھر سے ان کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow