مہنگائی سے بچانے کیلئے سرگودہا میں درجنوں میجسٹریٹ لیکن عوام مافیا کے ہاتھوں ہر روز ذبح ہورہی ہے

سرگودھا( اسٹاف رپورٹر )
سرگودھا سمیت ضلح بھر میں درجنوں پرائس مجسٹرٹ حکومت کے احکامات کے باوجود عوام کو منہگائی مافیا سے بچانے میں ناکام ۔عید کی خوشیاں منانے کا خواب دیکھنے والے شہری بلخصوص غریب عوام آنسوں بہانے پر مجبور ۔حکومت پنجاب نے عوام کو رلیف دینے اور منہگائی مافیا کا گھیراؤ کرنے کےلئے سپشیل مجسٹریٹ مقرر کر کے انھیں ببھاری جرمانو ۔مقدمات گرفتاریوں کے اختیارات سونپ رکھے ہیں لیکن اس کے باوجود یہ عوام کو رلیف دلوانے میں بری طرح ناکام نظر آرہے ہیں ۔عوامی حلقوں نے وزیرے اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص کارکدگی کے حامل افسران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کے احکامات جاری کے جایں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow