فلور ملز کھلتے ہی مزدوروں کے چہرے کھل اٹھے

 

سرگودھا (بیورو رپورٹ) فلور ملز اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد صوبہ بھر کی فلور ملز کھلنے پر مزدوروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ایک ہفتہ سے زائد فلور ملز مالکان اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی کی وجہ سے فلور ملز مالکان نے سرگودھا میں فلور ملز بند کررکھی تھیں جس سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ پریشان تھا جونہی فلور ملز کھلنے کی اطلاع ملی مزدوروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow