ایس ایچ او تھانہ بھلوال فاروق حسنات نے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

سرگودھا:تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، گرفتارچار ملزمان سے ناجائزاسلحہ برآمد
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پرناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بھلوال سٹی سب انسپکٹر فاروق حسنات نے سب انسپکٹر محمد یار وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ تھانہ بھلوال سٹی کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے ملزمان لیاقت علی سکنہ 7شمالی سے رائفل444بور، اللہ دتہ سکنہ خواجہ آباد سے پسٹل30بور، رمضان سکنہ سالم سے پسٹل30بور، محمد الیاس سکنہ جھاوریاں سے پسٹل30بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow