وادی سون نوشہرہ کورونا کے چار مریضوں کی تصدیق

نوشہرہ وادی سون(نماٸندہ الجلال)وادی سون کے مختلف قصبات سے چار مریضوں کے کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تفصیل کے مطابق موضع اوچھالی کا اڑتالیس سالہ محمد ممتاز ولد خلاص خان موضع دھدڑ کی دوسگی بہنیں اور موضع جابہ کا چارسالہ بچہ کارزلٹ پازیٹو آنے پر ریسکیو 1122نوشہرہ نے فوری طور اوچھالی کے مریض کو ٹی ایچ کیو منتقل کردیا جبکہ دوبہنوں اور بچے کو گھر میں ہی آسولیٹ کردیا گیا ہے وادی سون میں کوروناوائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow