تمام اضلاع میں عید کے دنوں میں ایمرجنسی وارڈ کھلے رہیں گے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) عید پر تمام ڈویژنل‘ ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈز کھلے رکھنے کیساتھ ساتھ ان ایمرجنسی وارڈز میں سینئر ڈاکٹرز کی ڈیوٹی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت پنجاب نے تمام ڈویژنل‘ ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کے افسران اور شعبہ طب کے ذمہ داران کو ہدایات جاری کردی ہیں تاکہ لوگوں کو ایمرجنسی کی صورت میں علاج معالجہ کی بہتر سہولیات میسر آسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow