پنجاب حکومت نے 544 مزار کھولنے کا فیصلہ سنا دیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے عید الفطر پر ایس او پیز کے تحت محکمہ اوقاف کے زیر انتظام چلنے والے 544 دربار کھولنے کاہکا فیصلمفیصل سنا دیا ہےاوقاف کی جانب سے حکومت کو یہ باور کرایا گیا ہے کہ 554 دربار جن میں داتا صاحب‘ امام بری‘ پاکپتن شریف‘ شاہ رکن عالم اور اسی طرح دیگر درباروں پر ہونیوالی آمدن نہ ہونے کے باعث محکمہ اوقاف مالی بحران کا شکار ہے اس لئے ایس او پیز کے تحت جہاں مساجد اور دیگر عبادتگاہیں کھولی گئی ہیں وہاں پر مزارات کو بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے جس پر حکومت نے مزار کھولنے کی اجازت دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow