اخبار فروشوں نے تین چھٹیوں کا مطالبہ کردیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) اخبار فروشوں نے عید الفطر پر اخباری مالکان سے تین چھٹیوں کا مطالبہ کردیا ہے اخبار فروشوں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی کاروباری سرگرمیاں ماند ہیں جبکہ حکومت نے عید الفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے اس دوران سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز بند رہیں گے جس کی وجہ سے اخبار کی سیل نہ ہونے سے ہمیں مالی نقصان ہوگا اس لئے اخباری مالکان 3 چھٹیوں کا اعلان کریں تاکہ اخبار فروش بھی اپنے پیاروں میں عید گزارنے کیساتھ ساتھ مالی نقصان سے بچ سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow