وزیراعظم وزیر اعلی کے ھمراہ تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز۔ کے دورے کرینگے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان‘ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ سرگودھا سمیت پنجاب کے نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرینگے جہاں وہ کرونا سمیت مختلف امور پر ارکان اسمبلی‘ ڈویژنل انتظامیہ سے مشاورت کرنے کے علاوہ ان کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے وزیر اعظم کرونا وائرس کے دوران ٹائیگر فورس کی کارکردگی کے حوالہ سے بھی بریفنگ لیں گے جبکہ آئندہ بجٹ میں ان ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے وسائل کے حوالہ سے بھی سکیمیں تیار کی جائینگی تاکہ عوام کو ریلیف حاصل ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow