پٹرولنگ پولیس شاہرات کو محفوظ بنانے کیلئے ہر سڑکوں پر موجود ہے ڈی ایس پی پٹرولنگ امیر عباس

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب امیر عباس کھیمٹہ نے عید کی آمد پٹرولنگ آفیسرزکو خصوصی احکامات میں کہا کہ عید کے موقع پر ہائی وے پر بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر پٹرولنگ ٹیمیںہائی وے پراپنی موجودگی کو فعال بنائیں مشتبہ افراد اور گاڑیوں پر کڑی نظر رکھیں انہوں نے کہا کہ عوام بھی ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ہائی وے پر کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر پٹرولنگ پولیس کو دیں پٹرولنگ پولیس خوشاب چوبیس گھنٹے عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے ہائی وے پر موجود ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow