سی ای او ایجوکیشن ریاض احمد چیمہ کا دورہ وادی سون مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال)سی ای او ایجوکیشن خوشاب ریاض احمد چیمہ نے وادی سون کے مختلف سکولوں کا دورہ کیا دورہ کے دوران انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جابہ ،گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول نوشہرہ ،گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1نوشہرہ ،گورنمنٹ ہائی سکول سوڈھی جیوالی اور بوائز سکول سوڈھی جیوالی کا معائنہ کیا معائنہ کے دوران انہوں نے ای سی روم ،لائبریریزاور اپ گریڈیشن سکولز ورک کو چیک کیا انہوں نے ڈپٹی ڈی ای او (زنانہ)اور ڈپٹی ڈی او (مردانہ)کے دفاترزکابھی دورہ کیا ڈپٹی ڈی او نوشہرہ محمد عارف خان ،ملک شبیر احمد اعوان اور حاجی عبدالرئوف خان سینئر اسسٹنٹ دفتر ڈی ای او ضلع خوشاب بھی انکے ہمراہ تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow