اسٹنٹ کمشنر آفس میں فوجی جوانوں نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے گھروں میں عید گفٹ تقسیم کئے

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ الجلال )اسسٹنٹ کمشنر آفس نوشہرہ میں پاک فوج کے جوانوں نے آرمی افسران اور اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حافظ عمران نصیر کی نگرانی میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افراد کے 37گھرانوں میں عید گفٹ کے راشن پیکج تقسیم کیے یہ گفٹ پیکج وادی سون کے مختلف مواضعات کے ریٹائرڈ فوجیوں میں تقسیم کئے گئے اس موقع پر پاک فوج افسران نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایات پر عید الفطر کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے عید الفطر پر گفٹ پیکج تقسیم کیے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow