سرگودہا میں نماز عید کے اوقات

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے) سرگودھا میں نماز عید الفطر 2020 کے اجتماعات کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق

مرکزی عید گاہ میں7:30قاری وقار احمد عثمانی نماز پڑھائے گئے ،

کینٹ ویو ہاﺅسنگ سکیم عیدگاہ میں7:00قاری احمد علی ندیم،
جامع مسجد معاویہ واٹر سپلائی روڈ میں 7:30عطاءاﷲ بندیالوی،
مرکزی مسجد سیٹلائٹ ٹاﺅن/مفتاح العلوم میں7:00مفتی حینف طیب،
جامع مسجد فاروق اعظم/سیٹلائٹ ٹاﺅن A بلاک میں7:00مفتی محمد شاہد،طوبی مسجد 8 بلاک میں 7:15مفتی طاہر مسعود،
جامع مسجد اسلام پورہ میں7:00مولانا عزیز،
جامع مسجد فاروق اعظم گلشن جمال میں7:00مولانا عمر فاروق،
جامع مسجد صدیقیہ5:30قاری عبید الرحمان،
جامع مسجد موتی میں5:30قاری عبدالرشید، دار العلوم ذکریا 49 ٹیل میں6:00مولانا اعجاز،جامع مسجد حامد علی شاہ/کمپنی باغ میں7:30قاضی احمد حسن،
پلے گراﺅنڈ گورنمنٹ ہائی سکول حیدر آباد گراﺅنڈ میں7:30مفتی محمدافضل ،اسی طرح گردونواح کی جامع مسجد فاروق اعظم 36شمالی میں7:30، جامع مسجد اسلام پورہ 7:30، جامع مسجد بلال بلاک نمبر 16 میں 7:00،
جامع مسجد بلال ظفر کالونی 7:00، صدیق اکبر اکرام ٹاﺅن 7:00،
جامع مسجد عمر بن خطاب جاوید کالونی 6:30، جامع مسجد جمیل پارک 7:00،
ریاض الجنہ محمدی کالونی 7:00،
جامع مسجد الحفیظ ملت پارک گلوالہ 7:00،
جامع مسجد دلباغ 7:00،
دارالعلوم ذکریا 49 ٹیل سرگودھا میں نماز عید 6:30 بجے ،
مرکز ابوبکرؓ عقب سول ہسپتال میں6:15بجے،
رحمةاللعالمین پارک5:45بجے،
جا مع مسجد نمرہ گارڈن ٹاو¿ن نزد 47پل میں6:15 بجے،
سنٹرل پارک نیو سیٹلائٹ ٹاو¿ن6:00بجے،
جامع مسجد خیف 49ٹیل6:00بجے،
جامع مسجد ا ہلحد یث لیاقت کالونی6:00 بجے
جامع مسجد محمدی فیکٹری ایریا6:45بجے،
جامع مسجد بلالؓ استقلال آباد6:15بجے،
جامع مسجد ام القریٰ عزیزکالونی6:45بجے،
جامع مسجد عائشہ صدیقی حیدر آباد ٹاون 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow