آج سرگودہا ڈویژن میں گرم ترین دن تھا

آج سرگودھا ڈویژن میں اس سال کا پہلے پہل گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ، آج سب سے زیادہ گرمی بھکر میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 45.5 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ یو این این کو موصولہ رپورٹس کے مطابق نورپورتھل میں بھی درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، مزید عید پر روایتی گرمی برقرار رہیگی ، عید کےتیسرے دن گرمی میں کمی آ سکتی ہے ، 31 مئی سے3 روزہ بارشوں کا سلسلہ ضلع بھکر میں داخل ہورہا ہے ،جس میں گرج چمک اور آندھی ساتھ ہوگی ۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow