ٹرین آپریشن بحال رہے گا 31 مئی کے بعد مزید پانچ ٹرینیں آپریشن میں شامل ہونگی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )ملک بھر میں ٹرین آپریشن 31 مئی کے بعد پندرہ جون تک بحال رکھے جانے کاامکان، عوامی مطالبہ پر 5 نئی ٹرینیں کو سسٹم میں شامل کرنے کا فیصلہ ، حویلیاں سے براستہ راولپنڈی ، جہلم ، لالاموسے، منڈی بہاوالدین ، ملکوال ،سرگودھا سے ہوتے ہوئے کراچی جانے اور آنے والی ہزارہ ایکسپریس کو بھی بجال کیا جائے رہا ہے ، ریلوئے زرائع کے مطابق پاکستان ریلوئے نے کرونا وباء کے بعد 20 مئی سے پہلے مرحلے میں 15اور مجموعی طور 30ٹرین بحال کی گئی تھی اور اب مزید 5 اور مجموعی طور 10 ترین یکم جون 2020 سے بجال کیا جائے رہا ہے ان میں شالیمار ایکسپریس ،زکریا ایکسپریس،رحمان بابا ایکسپریس ، کراچی ایکسپریس اور ہزارہ ایکسپریس آپریشن میں شامل کیے جانے کا امکان ہے،جس کا باقاعدہ اعلان وفاقی وزیر ریلوئے کریں گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow