ریلوے آن لائن بکنگ سسٹم بوجھ برداشت نہ کرسکا عوام پریشان

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )ریلوئے آن لائن بکنگ سسٹم خراب ، ملک بھر کی عوام رل کے رہی گئی ، مخص جکہوں پر کاؤنٹر لگانے کے باجودہ گاڑیوں اپنا ہدف پورا نہ کرسکی ، سرگودھا سمیت ملک بھر کےچھوٹے اسٹیشن پر بکنگ نہ ہونے لاکھوں کا نقصان ، کرونا وائرس کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وزیر ریلوئے شیخ رشید احمد کو خصوصی ایس او پیز کے تحت پہلے مرحلے میں اپ اور ڈاؤن 30 ٹرین چلانے کی اجازات دی گئی ، مگر عید الفطر اور اب بھی ریلوئے کا آن لائن بکنگ سسٹم خراب ہونے کے باعث شہری رل گئے ہیں ، لالا موسے سے براستہ سرگودھا، فیصل آباد ،ملتان اور کراچی جانے اور آنے والی ٹرین کی بکنگ سسٹم خراب ہونے کی وجہ لالا موسے سرگودھا،ملتان ، فیصل آباد تک جانے والے مسافر ٹکٹ حاصل نہ کرسکے جس کے باعث ریلوئے کو لاکھوں روپے کا نقصان روزانہ برداشت کرنے پڑا رہا ہے جبکہ چند ڈویژن پر کاؤنٹر لگانے سے صرف ان علاقوں کے شہری کا فائدہ ہو رہا جبکہ ریلوئے کو روزانہ لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow