مڈھ رانجھا پولیس نے چھ افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

سرگودھا تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی بڑی کاروائی 6 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج  کرلئے ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا ذیشان اسد لک نے پولیس کی نفری کے ہمراہ مختلف مقامات پرریڈ کرکے 6 ملزمان امیرولد صالحوں،اسامہ سجاد ولد سیف اللہ،آفتاب احمد ولد سلطان محمود،خرم شہزاد ولد اللہ دتہ،فرخ حیات ولد محمدحیات،خرم شہزاد ولد محمد سرور،سے 3 پسٹل 30 بور 1 کاربین2 بندوق 12بوراور درجن سے زائد گولیاں بھی برآمد کر لیں ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow