پنجاب حکومت نے نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کردی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر صوبے بھر کی نہروں میں نہانے پر پابندی عائد،
زرائع کے مطابق تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کو روکنےکیلئے سرگودھا سمیت پنجاب بھر تمام نہروں پر نہانے فوری طور پابندی عائد کردی ہے ، موسم گرما کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد نہروں میں نہانے آیا رہی ہے جس کے باعث پنجاب حکومت نے فوری طور نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow