این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں کی وارننگ جاری کردی آج سے بارشیں شروع ہونگی

این ڈی ایم اے نے جمعرات سے ملک میں بارشوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کل سے ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہوائیں چلنے اور بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوگا جو منگل تک جاری رہے گا۔ یو این این کے مطابق ایڈوائزری میں تمام صوبائی محکموں ، شاہراہوں کے قومی ادارے ، ایم ڈبلیو او اور دوسرے اداروں کو انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ان اداروں اور محکموں کو ہنگامی صورتحال کے دوران اپنے عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow