وفاقی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت کے دفاتر پیر سے جمعرات تک بغیر کسی وقفے کے صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔ جمعے والے دن صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ اوقات کار تاحکم ثانی 15 جون تک جاری رہیں گے۔

نوٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow