تھانہ کینٹ نے فراڈ کے مقدمے میں ملوث اشتہاری گرفتار کرلیا

سرگودھا:تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پراشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹر اقرار عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر قیصر اقبال وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ 47پل پر دوران چیکنگ ملزم عبدالروف ولد اللہ دتہ سکنہ سلانوالی کو گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتارملزم سال2012سے فراڈ کے مقدمہ میں تھانہ ساجد شہید پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس ایچ او تھانہ کینٹ نے گرفتاراشتہاری ملزم کو تھانہ ساجد شہید پولیس کے حوالے کر دیا ہے مزید تفتیش جار ی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow