پاکستان سول ایوارڈ کیلئے تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان سے نام طلب کرلئے گئے

سرگودھا(محمدتہور بلال اصغرسے )سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے سیکشن آفیسر کیبنٹ امجد علی کی جانب سے گزشتہ روز سرگودھا سمیت چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سول ایوارڈز کےلئے حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق معیار پر پورا اترنے والے موذوں ناموں و کوائف کی تفصیلات 30مئی تک ہر صورت ارسال کر دی جائے ، انہیں یوم آزادی کے موقع پر سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow