صوبائی وزیر ہاؤسنگ اور اور یاسمین راشد کی وزیر اعلی سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کی ملاقات: پنجاب میں کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے، ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کی روک تھام کیلئے کئے جانیوالے اقدامات اورعلاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا-
▪︎پنجاب میں اب تک تقریباً 2 لاکھ 24 ہزار ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
▪︎6 ہزار 338 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 927 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب میں اب تک مریضوں کی تعداد 22964 ہے۔
▪︎گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تقریباً 5400 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جاری کردہ ایس او پیز پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow