نان فارمل ایجوکیشن کے اداروں کیلئے فنڈز جاری کردیے گئے

سرگودھا(محمدتہور بلال اصغر سے)فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے نان فارمل ایجوکیشن پراجیکٹ کی مد میں مجموعی طور پر 22کوڑ66لاکھ 91ہزارروپے کے فنڈز جاری کر دیئے ،سیکرٹری فنانس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی فنڈز میں سے ضلع سرگودھا کو 76لاکھ روپے ، بھکر60لاکھ 70ہزار روپے ،میانوالی 67لاکھ 30ہزار روپے اورخوشاب کو 55لاکھ ہزار روپے آن لائن اکاﺅٹ میں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow