چلنے والی ٹرینوں کی آ ن لائن بکنگ یکم جون سے دوبارہ شروع ہوجائے گی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )پاکستان ریلویز نے 20 مئی سے چلنے والی تمام ٹرینوں کی آن لائن بکنگ یکم جون سے اوپن کرنے کردی ، پہلا 31 مئی تک بکنگ ہو رہی تھی ، تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے کررونا وباء کے باعث ٹرینوں کو بند کردیا تھا،اور وزیراعظم نے 20 مئی سے 30 ٹرینوں کو چلانے کا حکم دیا تھا،انکی بکنگ 31 مئی 2020تک ہو رہی تھی اب ان تمام ٹرین کی بکنگ یکم جون سے بحال کردی گئی اور اب ہر ایسا مسافر جو جو ان ٹرینوں پر سفر کرنے کا خواہاں ہے وہ آن لائن ٹکٹ بکنگ کروا سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow