واٹس ایپ گروپ اور چیٹ کے متعلق نیا فیچر جلد پیش کیا جائے گا

مینلوپارک: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ میں بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور اپنے واٹس ایپ کے بِیٹا ورژن میں نِت نئے فیچر آزمائش کے لیے پیش کرتی رہتی ہے۔حال ہی میں واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.23.13.11 جاری کیا گیا جس میں صارفین نے ایک نئے فیچر کی نشان دہی کی ہے۔ اس فیچر کی مدد سے چیٹ اور گروپ میں کسی بھی میسج کو پِن کرنے کی مدت کا تعین کیا جاسکے گا۔

About Rizwan sagar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اغوا ہوجانے کی غلط فہمی پر امریکی خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو گولی ماردی

 واشنگٹن: امریکا میں 48 سالہ خاتون نے اس غلط فہمی پر آن لائن ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow