ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف مقدمات درج ہونگے پنجاب حکومت نے سختی کا فیصلہ کرلیا

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب سمیت ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ، فیس ماسک نہ لگا نے پر دفعہ ایک چوتالیس کے تحت ایف آر درج ھو گی،حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے، جرمانہ ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow