ضلع بھر میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں جاری

سرگودہا۔ ضلع بھر میں گندم کے زخیرہ اندوزں کے خلاف کریک ڈوان مختلف مقامات سے 8ہزار789بوری برآمد ۔

سرگودہا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹمومن نے محکمہ خوراک اور ماتحت ریونیو عملہ کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران زخیرہ کی گئی 3ہزار472بوری گندم برآمد کر لی،

اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا نے مصدقہ اطلاعات پر مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے2ہزار250بوری گندم برآمد کرلی۔

سرگودہا۔ اسسٹنٹ کمشنر شاہپور اور اے سی ساہیوال نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈوان کے دوران نو، نو سو بوری برآمد کرلی۔

سرگودہا۔ اے سی بھیرہ نے 507اور اے سی بھلوال نے 2سو بوری گندم مختلف مقامات سے برآمد کر کے خریداری مراکز پر پہنچادی۔

سرگودہا۔ زخیرہ اندوزں کے خلاف ضابطہ کے تحت کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

سرگودہا۔ زخیرہ اندوز کسی خوش فہمی میں نہ رہیں، ضلع بھر میں ایک ایک جگہ کی تلاشی لے کر گندم برآمد کی جائے گی اور زخیرہ اندوزں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیر شیخ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow