تعلیمی ادارے یکم اگست یا 15 اگست کو کھولنے کی تجویز

سرگودھا : تعلیمی ادارے 15 جولائی کی بجائے یکم اگست تک کھولنے پر غور کیا جارہا ہے اگر کرونا وائرس کی وباء جس طرح پھیل رہی ہے اس کا یہ عمل جاری رہا تو سکولوں کی تعطیلات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے قبل ازیں 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیا گیا تھا مگر کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وباء کے باعث اب اس میں مزید توسیع کی جارہی ہے , یو این این ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر جولائی اور اگست میں کرونا وائرس کی وباء میں کمی پیدا ہوئی تو 15 جولائی یا پھر یکم اگست کو سکول کھولے جائینگے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow