مرغیوں میں کورونا وائرس پھیلنے کی افواہ لوگوں نے بڑے گوشت کا استعمال شروع کردیا

سرگودھا : برائلر مرغیوں میں کرونا اور دیر وائرس پھیلنے کی خبروں نے لوگوں کو برائلر مرغی سے متنفر کردیا ہے رہی سہی کسر اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پوری کردی ہے لوگ فارمی مرغیوں کی بجائے بڑے گوشت کو ترجیح دے رہے ہیں ، یو این این کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بڑے گوشت کا استعمال کم سے کم کیا جائے اور اس کے علاوہ برائلر گوشت کی بجائے انڈے کھانے کو ترجیح دی جائے تاکہ انسانی جسم میں قوت مدافعت پیدا ہو اس کے علاوہ پانی کا استعمال اور بار بار ہاتھ منہ دھونے کو ترجیح دی جائے پبلک مقامات پر بغیر ماسک کے جانے سے اجتناب کیا جائے نزلہ‘ زکام‘ بخار‘ جسم درد کی علامات ظاہر ہونے پر فوری اچھے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow