ملک بھر کورونا سے بڑھتی اموات سخت لاک ڈاؤن کی آوازوں میں پھر شدت آگئی

سرگودھا : ملک بھر میں عید کے بعد سے کرونا وائرس کی وباء میں جس طرح تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس کو مد نظر رکھتے ہوئے کل ہونیوالے حکومتی اجلاس میں سخت لاک ڈاؤن کے فیصلے کی شنید ہے تاکہ اس موذی مرض سے لوگوں کو محفوظ رکھا جاسکے ، یو این این زرائع کے مطابق طبی ماہرین نے بڑھتی ہوئی وباء کو مد نظر رکھتے ہوئے کرفیو نما سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری طور پر سخت لاک ڈاؤن نہ لگایا گیا تو اس کے بھیانک نتائج قوم کو بھگتنا پڑ سکتے ہیں تاہم حتمی فیصلہ حکومت آج کریگی کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنا ہے یا کہ اسے سخت کرنا ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow