مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سکیورٹی سخت

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
سرگودھا: چرچز کی سیکورٹی کے لئے ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کو بھی تعینات کیا گیا تھا
سرگودھا:گرجاگھرو ں پر روف ٹاپ ڈیوٹی بھی لگائی گئی تھی
سرگودھا:مسیحی عبادت گاہوں میں آنے والے افراد کو فزیکل چیکنگ کے علاوہ واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے بھی چیک کیا جاتا رہا۔
سرگودھا: ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا۔
سرگودھا : لوگوں کو چاہیے کہ پر امن معاشرے کے قیام کے لیے سکیورٹی اداروں سے تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری پولیس کو دیں۔
سرگودھا : پولیس امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے مصروف عمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow