ٹاؤن مالکان کی سنی گئی قواعد و ضوابط پورے کرنے والے ٹاؤن کو جلد منظوری مل جائے گی

سرگودھا ۔۔۔امتیاز چوہدری سے۔۔۔۔
ضلع کونسل سرگودھا کے بعد میٹرو پولیٹن بلڈنگ برانچ میں رشوت کے انبار لگانے والے ٹاؤن مالکان دھکے کھانے پر مجبور ۔تمام تر قوائد مکمل ہونے کے باوجود ڈی پی ڈی سی میں  منظوری کے لئے کیس نہ بھجوانے گئے احتجاج کو مد نظر رکھتے ہونے پنجاب حکومت کی طرف سے تین رکنی اعلی سطی ٹیم کا دورہ سرگودھا بھیجوایا گیا ٹیم نے متلقعہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کر کے مفصل رپورٹ اعلی حکام کو دے دی ہے جس کی روشنی میں قوادو ضوابط مکمل رکھنے والے ٹاؤن کی منظوری سمیت رکاوٹ کے مرتکب اہلکاران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow