کورنا سے مرد زیادہ متاثر خواتین محفوظ وجہ خواتین کا گھروں سے باہر کم نکلنا تھا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں لڑکیوں کی نسبت لڑکے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ایک سروے کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ ہونیوالے مردوں کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ خواتین کی تعداد 6 ہزار ہے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے افراد میں بچے‘ بوڑھے اور نوجوان شامل ہیں جس کی بڑی وجہ ان لوگوں کا بے جا بازاروں میں نکلنا بتایا گیا ہے حکومت نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow