برائلر مرغی کا استعمال خطرناک ہوسکتا ہے ڈاکٹر مائیکل

سرگودھا (بیورو رپورٹ) کرونا کے بعد ایک اور خطرناک وباء دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے امریکی سائنسدانوں اور ڈاکٹر مائیکل نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ پولٹری فارم میں مرغیوں کو انڈوں اور گوشت کی زیادہ مقدار حاصل کرنے کیلئے دی جانیوالی فیڈ سے نئی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں مرغیوں میں اپوکلپٹیک وائرس کرونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے یہ بیماری جلد پر حملہ آور ہوتی ہے جس سے انسان کی زندگی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں ڈاکٹر مائیکل کی جانب سے برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شائع ہونیوالی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اپو کلپٹیک وائرس کرونا سے کئی گنا زیادہ خطرناک ہے اس لئے لوگ مرغی کے گوشت کا استعمال کم سے کم کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow