پولیس نے نہروں پر نہانے والوں کو گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نہروں پر نہانے والے شہریوں کی پکڑ دھکڑ کیلئے پولیس ضلع بھر میں متحرک رہی لوگوں کی بڑی تعداد گرمی سے بچنے کیلئے نہروں کا رخ کرتی ہے جس سے کرونا پھیلنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں پولیس نے ان لوگوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بلا ضرورت نہروں پر آنے سے اجتناب کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow