حکومت کا اداروں میں عارضی سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے پر غور

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حکومت نے بلدیاتی اداروں میں عارضی طورپر سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے پر غور شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹر کے اختیارات بدستور سرکاری افسران استعمال کرتے کرتے رہیں گے اور جبکہ تمام یونین کونسلز کے چیئرمینوں کو بحال کرکے کرونا کی وباء اور عوامی مسائل کے حل کیلئے متحرک کرنے کی تجویز ہے تاہم بلدیاتی اداروں کا تمام نظام ایڈمنسٹریٹر چلائینگے چیئرمین تجاویز دیکر عوامی مسائل حل کرانے کیساتھ ساتھ کرونا سے بچاؤ کیلئے ایڈمنسٹریٹر سے معاونت کرینگے حتمی فیصلہ کابینہ کریگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow