پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود رکشہ اور ویگن کرایوں میں کمی نہ ہوسکی دیگر اشیاء بھی جوں کی توں مہنگی

سرگودھا (بیورو رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر اور رکشہ مالکان نے کرایوں میں کمی کرنے سے انکار کردیا ہے مختلف روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ اور رکشہ مالکان پرانے کرائے وصول کررہے ہیں انتظامیہ اس طرف توجہ دینے کیلئے تیار نظر نہیں آرہی مسافروں کا کہنا ہے کہ تمام لاری اڈوں پر کرائے نامے آویزاں کئے جائیں اور رکشہ مالکان کو بھی مختلف روٹس کے کرائے رکشوں میں نصب کرنے کی ہدایت کی جائے تاکہ لوگ ان کے ہاتھوں سے لٹنے سے بچ سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow