ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد اکہتر ہزار سے تجاوز کرگئی

سرگودھا (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس میں مبتلا 25963 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ ڈاکٹروں کی کوششوں سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں میں بہتری آرہی ہے تاہم لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرکے خود اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں کرونا وائرس کی اس جنگ میں اب تک 1520 سے زائد لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے حکومت نے تاجروں‘ شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد کریں ہر ہجوم جگہ پر ماسک کا استعمال اپنے اوپر لازم کرکے کرونا سے بچ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow